![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
بارش کے رک جانے تک انتظار کرو -
| |||||
انتظار کرو - میرے تیار ہونے تک
| |||||
انتظار کرو - اس کے واپس آنے تک
| |||||
میں اپنے بالوں کے سوکھ جانے تک انتظار کروں گا -
| |||||
میں فلم کے ختم ہونے تک انتظار کروں گا -
| |||||
میں سگنل کے سبز ہونے تک انتظار کروں گا -
| |||||
تم چھٹیوں پر کب جا رہے ہو ؟
| |||||
گرمیوں کی چھٹی سے پہلے ؟کیا
| |||||
ہاں، گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے -
| |||||
سردی شروع ہونے سے پہلے چھت کی مرمت کر لو -
| |||||
میز پر بیٹھنے سے پہلے ہاتھ دھو لو -
| |||||
باہر جانے سے پہلے کھڑکی بند کر لو -
| |||||
تم گھر کب آو گے ؟
| |||||
کلاس کے بعد ؟
| |||||
ہاں، کلاس ختم ہو جانے کے بعد -
| |||||
حادثہ پیش آنے کے بعد وہ کام نہیں کر سکا -
| |||||
کام چھوٹنے کے بعد وہ امریکہ چلا گیا -
| |||||
امریکہ جانے کے بعد وہ امیر ہو گیا -
| |||||